love_123 said:
salam bhaiyon mere pass p4 dimension 4550 ka system hai ram b 1 gb hai lekin mere pass is mai firefox bht slow chlta hai baki browser sai chalte hain jb ff per mai adobe.com ki site open kerta hn to bht atakta hai plzz ye kya msla ho sakta hai ap mjhe bta dain experts help me urgent...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فائر فاکس میں جب برائوزر اوپن ہوتا ہے تو ٹائم لیتا ہے تھوڑا اس کے بعد اگر آپ کوئی سائٹ وزٹ کررہے ہیں اور وہ دیر سے اوپن ہورہی ہے تو یہ ویب سائٹ کا مسئلہ ہوتا ہے یا آپ کے برائوزر میں موجود پلگ ان اپ ڈیٹ نہیں ہوتے کسی ایک ویب سائٹ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے تو پھر مسئلہ برائوزر کا نہیں ہوگا
اگر اس کے علاوہ برائوزر تمام ویب سائٹس پر صحیح چل رہا ہے تو پھر کوئی مسئلہ نہیں آپ چیک کیجئے کہ ایڈوب ڈاٹ کام پر کوئی پلگ ان تو شو نہیں کررہا انسٹال کرنے کے لئے لئے اور آپ کے انٹرنیٹ اسپیڈ پر بھی منحصر ہوتا ہے اسپیڈ کا اس کے علاوہ چیک کیجئے کہ گوگل کروم پر یہی ویب سائٹ کس طرح اوپن ہوتی ہے شکریہ
Bookmarks