السلام و علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ سبھی بہن بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میرا یہ تھریڈ پڑھ رہے ہوں گے۔ دوستوں آج کافی عرصے بعد لکھنے کی جسارت کر رہاں ہوں آج میں نیٹ پر سرچنگ کر رہا تھا تو مجھے اپنے بچپن کا مشہور میگزین بچوں کا اسلام یاد آیا تو میں اسے نیٹ پر سرچ کیا تو سوچا کہ آپ سب کے ساتھ بھی اسے شیئر کرتا چلوں۔امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا ۔
Bookmarks