تمام تر مواد جناب شیخ عمران نظر حسین صاحب کی ویب سائٹ سے لیا گیا ہے۔
http://imranhosein.org
ڈئیر ممبرز ۔۔۔۔ آج کا موضوع موجودہ حالات میں سب سے اہم موضوع ہے جو میں شئیر کرنے جارہا ہوں، اور اللہ کے واسطے اس بات کو سنجیدگی سے لیں۔ کیونکہ کچھ پوسٹوں میں جب بھی مسلمانوں کو جگانے یا ہوشیار رہنے کی کوئی بات ہوتی ہے تو عجیب عجیب کمنٹس سننے کو ملتے ہیں
کوئی کہتا ہے ، پاکستان کے لوگ پہلے سے ڈرے ہوئے ہیں ان کو مزید مت ڈراو، کوئی کہتا ہے فلاں ممبر فلاں نفسیاتی بیماری کا شکار ہے اور اسے ہر کوئی یعنی امریکہ اور اسرائیل وغیرہ ہر برائی کے پیچھے نظر آتا ہے ۔ اس طرح کی باتوں سے پرہیز کیجئے اگر آپ کو واقعی پاکستان اور امت مسلمہ سے پیار یا ہمدردی ہے تو۔ دوست اور ہمدرد وہ ہوتا ہے جو کسی مصیبت کے آنے سے پہلے آگاہ کردے تاکہ بندہ کچھ تو تیاری کرنے کا موقع نکال سکے۔
دوسری بات یہ کہ برائے مہربانی اس پوسٹ کی اہمیت کومدنظر رکھتے ہوئے صرف اس لیے ڈیلیٹ مت کیجئے گا کہ یہ انگلش میں ہے۔ کیونکہ بہت جلد اس کا مختصر ترجمہ میں کردونگا لیکن اگر کسی بھائی یا بہن نے ٹائم نکال کر اس کا ترجمہ کردیا تو اللہ اس کو اس کا اجر ضرور دیگا۔ انشا اللہ
معروف اسلامی سکالر اور ریسرچر جناب شیخ عمران نظر حسین نے تیسری انٹرنیشنل اسلامی ریٹریٹ صرف اس لیے منسوخ کردی کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس سے پہلے ہی زائیونسٹ جنگوں کا آغاز کردیں گے۔ ان کیمطابق انڈیا نیٹو اسرائیل اور امریکہ وغیرہ بہت جلد پاکستان ، ایران اور مصر پر حملہ کردیں گے۔
تاکہ یہ لوگ اسرائیل کو دنیا کا سپر پاور بنادیں۔ وہ مزید فرماتے ہیں کہ ان جنگوں کے شروع ہوتے ہی ہر ایک جلد سے جلد پاکستان ایران اور مصر پہنچے تاکہ جہاد میں شرکت کرسکے۔
قرب قیامت کے حوالے سے احادیث میں حراسان کے لشکر کے بارے میں بتادیا گیا ہے کہ اس لشکر میں شامل ہوجانا چاہے برف کی سلوں پر گھسٹ کر ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ موجودہ دور بہت بڑے فتنوں کا ہے اور اس میں کثیر تعداد میں لوگ مبتلا ہونگے۔ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہمیں جہاد کرنے توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
POSTPONEMENT OF THIRD INTERNATIONAL ISLAMIC RETREAT
Current Events
Written by Imran Nazar Hosein
POSTPONEMENT OF THIRD INTERNATIONAL ISLAMIC RETREAT
Assalaamu 'alaikum!
I write to inform you wherever you are that I have decided to postpone indefinitely the next International Islamic Retreat (i.e., the third Retreat) because I expect great Zionist wars of naked aggression to commence soon.
As a consequence of my study of Islamic eschatology (i.e., the study of Akhir al-Zaman) I expect NATO/India/Israel and their allies within the Muslim world to soon launch reckless and very stupid attacks on Pakistan, Iran, Egypt etc., so that the Zionists might achieve their goal of making Israel the third and last ruling State in the world. The Zionists want history to end with a Pax Judaica that would replace the Pax Americana and Pax Britanica that preceded it.
I expect such attacks to eventually provoke civil war in Turkey between secular clients/spokesmen/agents of NATO and faithful Muslims who want to liberate Turkey from NATO control. Of course we already know the result of that civil war in Turkey because of the Hadith of Prophet Muhammad (sallalahu 'alaihi wa sallam) concerning the end-time conquest of Constantinople (from NATO control).
When those wars commence we should all make every effort to reach Pakistan, Iran, Egypt etc., so that we can participate in the Jihad against aggression and oppression. Those on the other hand who are comfortably resident in heaven, in Dajjal's rivers of cool waters, cannot be expected to return to his fire of hell.
with love,
Imran N. Hosein
مختصر ترجمہ
آپ جہاں کہیں بھی ہوں میں آپ لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے لکھ رہا ہوں کہ میں تیسری عالمی ریٹریٹ ملتوی کررہاں ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ زئنوسٹس کیطرف سے جلد ہی کھلی جارحیت کی جنگ عظیم شروع ہوجائے گی۔
اسلامی ایسکیتھالوجی یعنی ﴿آخر الزمان کا مطالعہ ﴾ سے میں توقع رکھتا ہوں کہ نیٹو، انڈیا اسرائیل اور ان کے اتحادی بہت جلد پاکستان ، ایران اور مصر پر بیوقوفانہ حملہ کردیں گے۔
تاکہ زائیونسٹ اسرائیل کو دنیا کی تیسری اور آخری سپر پاور بنادیں۔ زائنوسٹس چاہتے ہیں کہ پاکس برطانیہ اور امریکہ کی جگہ اب پاکس جوڈایئکا یعنی یہودی لے لیں۔
کسی زمانے میں برطانیہ سپر پاور ہوا کرتا تھا ، پھر یہ پاور امریکہ کو منتقل ہوئی اور اب زائنوسٹ اس پاور کو اسرائیل کی طرف منتقل کرنا چاہتے ہیں ۔
مجھے توقع ہے کہ اس جنگ میں ترکی میں لادین طبقہ، نیٹو کے ایجنٹ اور حمایت یافتہ طبقہ اور سچے مسلمانوں کے درمیان سول وار شروع ہوجائے گی کیونکہ مخلص مسلمان ترکی کو نیٹو کے کنٹرول سے نکالنا چاہیں گے۔
ًاور یقیناً اس سول وار کا نتیجہ ہم پہلے سے جانتے ہیں کیونکہ ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قرب قیامت میں قسطنطنیہ کی فتخ کے بارے میں بتا دیا ہے۔ ًیعنی ترکی نیٹو کے کنڑول سے نکل جائے گا۔
جب یہ جنگ شروع ہوجائے تو ہمیں پاکستان ، ایران ، اور مصر پہنچنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے تاکہ ظالم کے خلاف جہاد میں حصہ لیں سکیں۔
Bookmarks