esrar said:
khuda ka khoaf krain jo banda seedhi rah per chal rha hay osy to chalny dain
aap loag ny karna kuch nahi bus baton main hee apny ahmal zaya kar diany hian
ادْعُواْ رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
اور غامدی صاحب نے تو تمام حدیں ہی پھلانگ لی ہیں تو بھلا ایسا شخص کس طرح ہدایت کے راستے پر ہوگا اور کوں ایسے گمراہ کو پسند کرے گا بجز انکے جنہیں سیدھا راستہ ہی پسند نہ ہو یا جنہیں اس بات کا درست ادراک نہ ہو ؟
Bookmarks