mian apny in page 2009 main urdu font kisay load karoon please...............
mian apny in page 2009 main urdu font kisay load karoon please...............
عزیز دوست
کبھی بھی انپیج میں فونٹ انسٹال نہیں ہوتے
بلکہ انپیج کمپیوٹر میں انسٹال شدہ فونٹ کو
لیتا ہے
آپ اردو فونٹ کمپیوٹر میں انسٹال کریں انپیج میں
خود ہی ایڈ ہو جائیں گے
اگر نہ ہوں تو انپیج کا کوئی جدید ورژن استعمال کریں
فونٹ انسٹالکرنے کا طریقہ یہ ہے
http://www.itdunya.com/t13002/
یہ رہے اردو فونٹس کے پیک
http://www.itdunya.com/t17775/
http://www.itdunya.com/t212739/
Bookmarks