Results 1 to 3 of 3

Thread: ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان کی 511 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پ

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Thumbs up ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان کی 511 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پ






    ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان کی 511 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر


    ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان نے پانچ سو گیارہ رنز چھے کھلاڑی آؤٹ پرپہلی اننگز ڈیکلیئر کر دی، توفیق عمر دو سو چھتیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جواب میں سری لنکا نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ پر 47 رنز بنا لئے۔

    سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسو انسٹھ رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے کھیل شروع کیا۔ اظہر علی ستر رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ یونس خان نے 33 رنز جوڑے۔ اوپنر توفیق عمر ڈٹے رہے، انہوں نے لنکن باؤلرزاور فیلڈرز کو خوب تھکایا۔ وہ کیرئر کی پہلی ڈبل سنچری بنا کر یہ اعزاز پانے والے 17ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ توفیق عمر ایک چھکے اور سترہ چوکوں کی مدد سے دو سو چھتیس رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔ کپتان مصباح الحق نے چھیالیس رنز کا اضافہ کیا۔ پاکستانی نے چھ وکٹوں کے نقصان پر پانچ سو گیارہ رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ تین سو تیرہ کی برتری ختم کرنے کیلئے لنکن بیٹسمین میدان میں آئے۔ انہیں صفر پر ہی پرانا ویتانا کی وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا۔

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    تین سو تیرہ کا عدد تو بہت مبارک ہے
    آپ کو پتہ ہوگا نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  3. #3
    khanraheem's Avatar
    khanraheem is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd November 2021 @ 08:32 PM
    Join Date
    30 Jun 2009
    Location
    KaRacHi
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,192
    Threads
    50
    Credits
    79
    Thanked
    36

    Default

    Mubarak ho bhai pakistan ne 500 runs bna liye

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 12th September 2020, 09:34 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 29th December 2013, 08:20 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 27th February 2010, 05:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •