السلام علیکم....
پیارے ساتھیو...میرے ایل سی ڈی مانیٹر میں ایک مسئلہ آرہاہے
میں جب ریزولیشن ہائی کرتا ہوں تو تھوڑی دیر بعد سکرین پر
وائبریشن ہونے لگتی ہے اورکوئی بھی ٹیکسٹ پڑھنے میں دشواری ہوتی ھے
اگر کسی ساتھی کو اس کے بارے میں معلوم ہو تو پلیزرہنمائی کر دیں........نوازش ہوگی
Bookmarks