asslam o alaikum
Dostoo kia online job ker k haam kama sakta haan
.................?????????
asslam o alaikum
Dostoo kia online job ker k haam kama sakta haan
.................?????????
وعلیکم السلام
دوست اِس طرح کی جتنی بھی ویب سائٹس ہوتی ہیں، سب کا سب فراڈ ہوتی ہیں۔۔۔
Earn Money Online??? The Truth...
آپ اِن چیزوں میں اپنا ٹائم نہ ضائع کریں۔۔۔ آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں، امید ہے آپ کو کلئیر ہو جائے گا۔۔۔
دوسرا آئی ٹی دنیا پر اِس طرح آن لائن منی میکنگ کے بارے میں ڈسکشن کرنا بھی الائو نہیں ہے۔۔۔
آپ کا تھریڈ اَب کلوز کیا جاتا ہے۔۔۔ایک یہ ویڈیو بھی دیکھ لیجئے۔۔۔
http://www.youtube.com/watch?v=IZm90gtTUzQ
Bookmarks