جزاک اللہ اسحق بھائی ہردفعہ کی طرح بہت عمدہ شئیرنگ ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین
ماڈریٹرز اور ایڈمن متوجہ ہوں
گذارش عرض یہ ہے کہ یہ ہدایہ صاحب
lovelyalltime
نامی یوذر ہے ۔۔۔۔جس کو آئی ٹی دنیا پر مختلف تھریڈ میں انتشار پھیلانے کی وجہ سے بین کردیا گیا تھا ۔۔۔۔ اور اب یہ نئی آڈی کے ساتھ آئے ہوئے ہیں اور ان کی ساری پوسٹ ماڈریٹرز چیک کرسکتے ہیں کہ انہیں اختلافی تھریڈ شروع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں آتا اور اب اس تھریڈ میں بھی آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں کہ ایک بار پھر وہی ماحول بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کی وجہ سے انہیں پہلے بھی بین کیا گیا تھا
برائے مہربانی ماڈریٹرز اور ایڈمن حضرات فوری نوٹس لیں ۔جزاک اللہ
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
Bookmarks