Quote imtiyaz alam said: View Post
اسسلام علیکم عدیل بھائی
آپ کی شئیرنگ لاجواب ہے اور شئیرنگ کا مرکز بھی لاجواب یعنی فور-شئیرڈ میں شئیرنگ ورنہ کُچھ لوگ تو ایسے ہیں کہ اپنی بہترین شئیرنگ کو نیکی کر دریا میں ڈال کے مصداق، فائل سونیک اور رپیڈ شئیر میں اپ لوڈ کر دیتے ہیں-
وعلیکم سلام‎

بہت شکریہ جناب میری شیئرنگ کو پسند کرنے کا.‏‎