jazzkAllah
khush rahen
بہت ہی خوبصورت شئیرنگ۔
جزاک اللہ
لا جواب
اور عمدہ ڈیزائننگ
لیکن حدیث کی تو بات ہی نرالی ہے
جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ
حدیث نبویﷺ کو اتنے خوبصورت انداز میں شیئر کرنے کا شکریہ
بہت شکریہ برادر شیر کرنے کا
jazakALLAH buht hi umdaa batein buht hi umdaa tareeky sy share ki hein ap ny share karny ka buht shukria...
................
جزاک اللہ
ماشاءاللہ بھائی آپ نے کافی اچھی باتیں بتائیں
مگر ایسی باتوں کو بتاتے ہوئے اگر آپ یہ بھی نیشن کر دیا کریں کہ
وہ وقت کس تاریخ کو آنا ہے
تو سب کے لئے مزید موثر ثابت ہوگا
بعض دفعہ جن کو اسلامی کلنڈر میسر نہیں ہوتا وہ ایسے ثیزوں کو بریکٹس کرنے سے رہ جاتے ہیں یہ سوچ کر کہ شاید اس کا وقت گزر گیا ہو
وغیرہ وغیرہ
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks