Source : Daily Ummat
فورم پر موجود امریکہ کے کچھ ہمدرد دن رات یہ واویلا مچاتے رہتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کی ترقی اور خوشخالی کیلئے بڑا بےتاب ہے، جس کا کچھ اندازہ ہم کو بھی ہے۔۔۔۔
خیر ان امریکی ہمدردوں کی بات کو سچ ثابت کرنے کیلئے ہم پاکستانیوں کا بھی حق بنتا ہے کہ ایسے کچھ ثبوت پیش
کئے جائیں کہ جس سے ان جیسے لوگوں کا سر بھی فخر سے بلند ہو۔۔۔۔۔
Bookmarks