Results 1 to 3 of 3

Thread: some one changed my Password and Email Address

  1. #1
    kabeer__ is offline Junior Member
    Last Online
    24th October 2011 @ 09:17 PM
    Join Date
    23 Oct 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default some one changed my Password and Email Address

    السلام و علیکم
    میرا اکاونٹ جو اس نام سے ہے
    Kabeer_khan
    کسی نے اسکا پاسورڈ اور ای میل چینج کر دیا ہے
    کل رات کی بات ہے میں فوٹوشاپ میں فوٹو ایڈیٹنگ کی کلاسس سٹارٹ کروانے کے لئے ایک تھریڈ لکھ رہا تھا جب میں نے اپنا تھریڈ مکمل کیا تو میں اسے پوسٹ کرنے کے لئے فوٹوشاپ کے سیکشن میں گیا تو مجھے یہ نوٹیفیکیشن شو ہونے لگا

    جب کہ میرا اکاَونٹ تو بہت پہلے سے ایکٹیویٹ ہو چکا تھا تو میں نے غلط ای میل ایڈریس والے لنک پہ کلک کیا تا کہ میں ایکٹیویشن لنک دوبارہ حاصل کر سکوں لیکن جب وہاں کلک کیا تو دیکھا کہ میرا ای میل ایڈریس بھی کسی نے تبدیل کیا ہوا ہے یہ یس وقت کا سکرین شاٹ بھی ہے میرے پاس یہ آپ نیچے چیک کر سکتے ہیں۔
    Name:  fgfgfw.jpg
Views: 151
Size:  110.1 KB
    میری آفریدی بھائی سے گزارش ہے کہ پلیز میرا مسلہ جلد سے جلد حل کیا جائے کیونکہ میں نے اپنے اس اکاونٹ سے کافی محنت کی ہے میں اپنے اس اکاونٹ کو کھونا نہیں چاہتا ان پروفز کے علاوہ میں آفریدی بھائی کو اپنے اکاونٹ کو ایکٹیویٹ کرنے والا ای میل میسج بھی چیکھا سکتا جو خوش قسمتی سے ابھی بھی میرے ای میل کے ان باکس میں موجود ہے آفریدی بھائی چاہیں تو وہ ای میل بھی چیک کر سکتے ہیں اور میری فورم جوائن کرنے کی تاریخ اور اس ای میل کی تاریخ بھی چیک کر سکتے ہیں میں یس کے علاوہ بھی پرہف دع سکتتا ہوں کی میری پی ایم پہ کن ٹیم ممبرز سے بات چیت ہوتی رہی ہے اور کیا کیا بات ہوئی ہے ۔ باوی آفریدی بھائی آپ پر چھوڑتے ہیں کہ آپ کیا فیصلہ لیتے ہو۔
    مجھی امید ہے آپ میرا مسلہ جلد حل کر دیں گے مجھے آپ کے ری پلائے کا انتظار رہے گا۔
    Last edited by *MALIK*; 24th October 2011 at 01:19 PM. Reason: email address removed

  2. #2
    kabeer__ is offline Junior Member
    Last Online
    24th October 2011 @ 09:17 PM
    Join Date
    23 Oct 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    27
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default


    میرا پرانے اکاونٹ کا پاسورڈ میرا اکاونٹ نیم
    kabeer
    ہی تھا شاید یسی وجہ سے کسی کے ہاتھ چڑ گیا

  3. #3
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر ممبر۔۔۔۔آپ اپنی سکیورٹی کے حود ذمہ دار ہے۔۔ سٹارنگ پاس ورڈ رکھنا آپ کی اپنی ذمہ داری ہے۔۔۔ یہ آپ کی حوش قسمتی تھی کہ آپ نے اکاونٹ سے کسی نے غلط پوسٹس وغیرہ نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ہماری ٹیم کو وہ بین کرنا پڑتا۔۔۔۔۔
    پلیز ہمیشہ نیچے باتوں پر عمل کر کے اپنے ہر طرح کے اکاونٹس کو محفوظ بنائیں۔۔۔

    ۱: کبھی بھی ایسے پاس ورڈ نہ رکھے جو آسانی کے ساتھ کوئی گیس کر سکیں۔۔ جیسے آپ کا نام وغیرہ۔۔۔۔
    ۲: پاس ورڈ استعمال کرتے ہوئے ہمیشہ سٹارنگ پاس ورڈ رکھا کریں۔۔۔ جس میں ڈیجیٹس اور سمبل وغیرہ بھی ہو۔۔
    ۳: کبھی بھی کسی بھی جگہ کسی اجبنی کو کوئی سافٹ ویئر یا لنک وغیرہ ٹرائی نہ کریں۔۔ اور ٹرائی کرنا ہی پڑے۔۔ تو کبھی بھی اس میں اپنا پاس ورڈ نہ ڈالیں۔۔
    ۴: اپنے ہر اکاونٹ کے لئے الگ قسم کے پاس ورڈ رکھا کریں۔۔

    آپ کا پاس ورڈ ری سیٹ کر لیا گیا ہے۔۔ اور آپ کو شاید پی ایم پر مل چکا ہوگا۔۔۔۔۔برائے مہربانی ۔۔۔۔۔لوگن ہو کر اپنے اپنا ای میل چینج کر لے۔۔ اور آپنی آئی ڈی دو دوبارہ ایکٹیویٹ کر لیں۔۔۔ نئی ایکٹویشن ای میل آئی ڈی چینج کرنے پر آپ کو بھیجی جائیگی۔۔۔

    شکریہ

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. Solved email ka address
    By aikpani in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 3
    Last Post: 26th July 2012, 12:55 AM
  2. Replies: 21
    Last Post: 8th February 2012, 02:39 PM
  3. Email address
    By Hafiz_Usman in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 31st December 2010, 11:49 AM
  4. Password changed
    By UET Boy in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 1
    Last Post: 6th December 2009, 09:49 AM
  5. help about Email Address
    By Adeel in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 23rd November 2009, 04:14 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •