!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ سفیان بھائی بہت ہی پیارا سا تھریڈ بنایا ہے آپ نے
تمام نئے وی آئی پیز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو
ماشاءاللہ آپ سب کا کام تو پہلے بھی بہت عمدہ تھا اُمید ہے کہ آپ اس سلسلے کو ایک نئے ولولے کو ساتھ جاری رکھیں گے
سفیان بھائی توقیر بھائی محمد عدیل بھائی اور درویش بھائی آپکے کام سے تو میں بخوبی واقف ہوں
ماشاءاللہ بہت زیادہ محنت آپکے کام میں*نظر آتی ہے
اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہر میدان میں اسی طرح *کامیابی و کامرانی سے نوازیں آمین
آخر میں*مینجمنٹ اور ٹیم لیڈرز جنہوں نے اتنے اچھے وی آئی پیز کو چُنا
میں*اُن کا بھی تہہ دل سے مشکور ہوں
تمام آئی ٹی ڈی ممبرز کو بہت بہت مبارک
Bookmarks