!السلام علیکم
اُمید ہے سب خیرو آفیت سے ہوں گے
اکثر دوستوں کو شناختی کارڈ کی ٹرانسلیشن کی ضرورت پڑتی ہے
تو اس کے لیے میں ایک تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں
شناختی کارڈ کی ٹرانسلیشن کرنے کے لیے یہ پیٹرن ہوتا ہے
اگر کوئی مسئلہ پیش آئے تو پوچھ سکتے ہیں
سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں
کورل ڈرا کی فائل اس لنک سے ڈائولوڈ کر لیں
Bookmarks