Tinnitus
کیا ہے، یہ کیسے پیدا ہوتی ہیں۔۔۔ اور اس کا علاج کیا ہے،
Tinnitus
لفظ کی معنی ہے مسلسل کسی کسی آواز کا آنا یا
Ringing
اگر آپ تنہاں بالکل حاموشی میں بیٹھ جائے اور آپ کے دونوں کانوں میں یا کسی ایک کان میں یا سر کے کسی حصے میں آپ کو کوئی ساونڈ یا ایک مسلسل آواز محصوص ہونے لگے، تو سمجھ لے آپ بھی اس بیماری میں مبتلا ہے،۔۔لیکن گھبرانے کی بالکل ضرورت نہیں یہ کوئی حاص بیماری نہیں،۔۔اور نہ اس سے زیادہ مشکلات پید ہوتی ہیں۔ بلکہ یہ تو دنیا میں ہر دس میں سے ایک آدمی میں ہوتی ہیں۔
اس بیماری کی پیدا ہونے کیا وجوہات ہوتی ہیں۔۔۔
بہت زیادہ تیز آوز سننا۔۔ جیسے کوئی فوجی فارینگ یا دھماکے کی آواز سنتا ہے۔۔۔
ہیڈ فون کے ذریعے گانے وغیرہ سننا۔۔۔۔
کسی ایسی جگہ کام کرنا جہاں مسلسل ایک قسم کی شور ہو۔۔ اور ڈسٹربنس کا باعث بنے۔۔
شہروں میں گاڑیوں کا شور
اگرکان میں
Wax
جس کو ہم کچرا کہتے جمع ہو۔۔۔ اور اس کو کسی طریقے سے نکالا جائے۔۔
زیادہ میڈیسن کے استعمال کی وجہ۔۔۔۔ کچھ میڈیسن کے سائیڈ ایفکٹس سے یہ بھی ہو سکتا ہے۔
زیادہ ٹینشن میں کام کرنے کی وجہ بھی اس بیماری کا باعث بن سکتی ہیں۔
وغیرہ وغیرہ۔۔
اس بیماری کی وجہ سے آپ کو کئی قسم کے مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔۔
اس کی وجہ سے آپ کے سننے کا سسٹم یعنی
Hearing Loss
کا یہ بھی یہ سبب بن سکتا ہے۔۔
اس کی وجہ سے آپ کا نیند میں بھی آپ کو پرابلم ہو سکتی ہے۔۔ اور یاداشت بھی کمزور ہو سکتی ہیں۔
۔ یہ بیماری آپ کو ڈپریشن میں بھی مبتلا کر سکتی ہیں۔۔ اور آپ کو چیڑ چھڑا بنا سکتی ہیں۔۔
لہذا اگر کسی بھی اس قسم کا کوئی پروبلم ہو تو وہ جلد از جلد کسی اچھے سے
ENT
ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔۔۔ ڈاکٹر اس کے لئے اکثر وٹامن بی کمپلکس وغیرہ کی ادویات دیتی ہیں۔۔
Bookmarks