اسلام علیکم
امید ہے‎ ‎تمام دوست خیریت سے ہوں گے تو دوستو اس بار میں آپکے لۓ لے کر آیا ہو ایک دلچسب شیئرنگ یہ کچھ بھیگ کرؤنڈز ہیں جو میرے پی سی میں پرے‎ ‎ہوۓ تھے تو سوچا آپکے ساتھ شیئر کر دوں_

پر ان میں سپیشل کیا ہے؟

ان میں سپیشل یہ ہے کے ایک ایک بھیگ گراؤنڈ تین تین اور چار چار ایم بی کا ہے انکا ریزلٹ بہت صاف ہے امید ہے آپکو بہت پسند آئیں گے
سکرین شاٹ نیچے دیۓ گۓ ہیں

File size 47mb click here to download