توقیر بھائی میرا سوالنامہ تیار ہو رہا ہے، دعا کرو کہ اسے تیار کرنے میں مجھے کچھ دیر ہو جائے
اور ہاں، ایک بات پہلے بتا دوں، اب کی بار جوابات میں ڈنڈی نہیں مارنی
آ ہو جی
Syed Qurban Agha
وعلیکم السلام
مجھے تو آپ کے جوابات کی لسٹ ہی نہیں مل رہی تھی
ابھی مائیکروس کوپ لگا کے چیک کیا تب ملی لسٹ
واقعی بہت ہی کمزور جوابات دیے ہیں آپ نے توقیر صاحب
یہ جوابات تو سب ٹالنے والے ہیں
انٹرویو کو کھلونا سمجھ لیا تھا کیا؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو اب کچھ میں اپنی نوعیت کے سوالات پوچھ لوں
ابھی تو صرف دو تین ہی۔۔ اور وہ بھی آپ کے جوابات کے متعلق
۔۔۔1۔۔آپ کا نام پھپو نے رکھاہے۔۔ یہ پھپو کون سا رشتہ ہے؟؟
یہ رشتہ صرف علی پور میں پایا جاتا ہے یا عام دستیاب ہے؟؟؟
۔۔2۔۔۔ آپ نے واقعہ یا واردات بتانے سے گریز کیا ہے۔۔ وہ کیوں؟؟
اچھا میرا سوال واردات کے متعلق ہے کہ آپ نے واردات کی تھی یا آپ کے ساتھ واردات ہوئی تھی؟؟؟
۔۔3۔۔ آپ نے اپنے پسندیدہ ممبرز کی لسٹ میں عیشا سسٹر کے لئے ”آپ جناب“ کا لفظ استعمال کیا ہے۔۔ یہ لفظ جناب کسی مؤنث کے لئے استعمال ہو سکتا ہے؟؟؟
والسلام سفیان بھائی
اچھا تو جناب آپ کو میرے جوابات کی لسٹ مائیکروس کوپ سے نظر آئی ویسے یہ مائیکروسکوپ والوں کا نیا ماڈل ہوگا مائیکروس کوپ ہاہا
چلو شکر ہے آپ کو لسٹ ملی تو سہی.
اور بھائی پھپو کا مطلب ہے یعنی آپ کے والد کی بہن یعنی پھپو.
ہاہا اور سفیان بھائی یہ رشتہ علی پور میں ہی نہیں انڈیا میں بھی پایا جاتا ہے
اور یار تم لوگ واردات کے پیچھے کیوں پڑگئے ہو.... ایسی ویسی کوئی واردات نہیں ہے آپ لوگ ایزی ہو جائو.
جی جناب لفظ آپ جناب مونث کیلئے بھی استمعال ہو سکتا ہے.
Bookmarks