بہت ہی اچھے جوابات۔
پڑھ کر مزا آگیا
اور آپ نے گاجر کا پیڑ لفظ کا استعمال کیا ہے۔
اور یہ لفظ کاپی رائٹ ہے۔
لحاظہ آپ کو اس کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
ورنہ سزا کے طور پر آپ کو انٹرویو سیکشن میں قید با سوال دی جائے گی۔
اور روزانہ ایک ایک ہزار سوال ہونگے۔
توقیر پا جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔
میرے والے سوالوں کے جوابات کب آرہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
lagata tu yeh hi hai
any ways ek 4 or last number mara.............???????
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
توقیر بھائی
آپ کے بارے میں مزید جان کر بہت اچھا لگا
بہت اچھے جوابات دیے ہیں آپ نے
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آپ کو صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کے سارے خواب پورے فرمائے
آمین
@توقیر
یارا ڈنڈی مار دی نا آخر
حالانکہ منع بھی کیا تھا
اب لگتا ہے کہ آپ کو سزا دی جائے
آہو جی
کیا کہتے ہو آپ بھائیو ؟؟؟
Bookmarks