یہ لو۔۔
بکرا
عید تک اسے کھلانا
پلانا
روزانہ شام کو سیر کرانا
لیکن عید کے اگلے دن واپس کردینا
مجھے بھی تو قربانی کرنی ہے نادوستو مجھے کسی ایسے ممبر کی نشاندہی کردو
جو ایمانداری کے ساتھ مجھے میرا بکرا واپس کردے ایسا
یہ لو۔۔
بکرا
عید تک اسے کھلانا
پلانا
روزانہ شام کو سیر کرانا
لیکن عید کے اگلے دن واپس کردینا
مجھے بھی تو قربانی کرنی ہے نادوستو مجھے کسی ایسے ممبر کی نشاندہی کردو
جو ایمانداری کے ساتھ مجھے میرا بکرا واپس کردے ایسا
BHAI YEH BAKRA KIA HOTA HAY
یہ بکرا۔ آپ کی فرمائش کے بعد ایسا کیسے رہ سکتا ہے؟
اس فورم پر ہر ممبر آپ کی پہلی شرط پر پورا اترتا ہے۔ایماندار اور امانت دار ، واپس کرنے کا تو پکا یقین ہے۔مگر آپ کی جو دوسری شرط ہے ۔مجھے میرا بکرا واپس کردے
ایسا۔ اس میں آپ تبدیلی لایئں۔
ویسے میں دوسروں کا نام کیو ں لوں۔ میری خدمات حاضر ہیں۔ بلکل ایسا ہی کیا یہ ہی واپس کر دونگا آپ کو عید کے دوسرے دن۔
آخری بات یہ ہے کہ آپ نے عید کے اگلے دن کہا ہے۔شہر کا نام نہیں بتایا۔ دنیا گلوبل ولیج ضرور ہے مگر ایسی بھی نہیں ۔
سفیان بھائی سے تو پوچھ لیں چاہیے انہوں نے پہلے ہی کس اور کو دینی ہو آپ موڈ بنا کر بیٹھ گئے برادر
g janab Qasim bhai South africa bhaig do pahle,,,wapis mein bhaig do ga india ,,
kya khayyal hai
Laikn Wapis imandari se kar do ga,,,
bas Kb bhaig rahay ho ???
hello jee
bakra ap ka
mota karye hum
{Busy in exams}
اتنے ممبرز کو یہ بکرا پورا نہیں ہو گا
اس لیے یہ ٹھیک رہے گا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks