پی ٹی اے کی طرف سے تمام غیر اخلاقی سئیٹس بند
پی ٹی اے کی طرف سے تمام غیر اخلاقی سئیٹس بند
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
pornographic sites band honi chahian
Yeh tu bohat achi baat ha............
اگر واقعی ایسا ہوا ہے تو یہ بڑی ہی خوشی کی بات ہے۔ پورنوگرافی نے پاکستانی معاشرے کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔۔۔۔
ye to buht acha hoa
yakeen nai ata
buhat ache
اس کو کیسے بند کیا ہے اس کا پروسیس معلوم ہے ؟پہلے بھی کتنی مرتبہ دعوے ہوئے ہیں کی ان سائٹس کو بند کر دیا گیا ہے لیکن کچھ نہیں ہو تا۔
kaash aisa ho jaye. laikin is ke sath quom ki tarbiyat bhee honi chahiye. kion ki last month maine parha tha ke pakistan main euorope se bhee ziada in sites ko view kia jata hai.
بہت ہی اچھی خبر
اگر ایسا ہوا ہے تو بہت اچھا ہے
مگر حکومتیں ایسا نہیں کرتی ہیں
کیوں کہ وہ عوام کو بے مطلب کی بات میں لگا کر آرام سے حکومت کرنا چہاتی ہیں
http://www.itdunya.com/t287735/
zardari hkoomat kbhi bhi yi fahash site band nhi kary gi
Bookmarks