Dear Experts,
Assalam o alaikum, kindly mujhey ye janana hai k computer ko speedup karney main cachey kia role adaa karta hai?
Dear Experts,
Assalam o alaikum, kindly mujhey ye janana hai k computer ko speedup karney main cachey kia role adaa karta hai?
وعلیکم السلام
میں کیشے کی مثال ایسے دے سکتا ہوں جیسے میرے ٹیچر نے مجھے بتائی ہے۔۔
کیشے کی مثال ایسی ہے
جب ہم اپنا کوئی ایم ایس آفس کو یا ایڈوب فوٹوشاپ کو یوز کرتے ہوئے اُس کو مینیمائز کرتے ہیں
اور پھر دوبارہم میگزیمائز کرتے ہیں تو
اُس ٹائم میں جتنی جلدی سے وہ دونوں کام انجام دیتا ہے تو
اُسے سسٹم کی کیشے کہتے ہیں۔
اور اب یہ تمام ہی پی سی میں
512
سے شروع ہو رہی ہے۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks