Results 1 to 8 of 8

Thread: fajr nimaz?

  1. #1
    labjab's Avatar
    labjab is offline Advance Member
    Last Online
    22nd March 2023 @ 06:51 AM
    Join Date
    19 Feb 2009
    Location
    MARDAN
    Age
    38
    Posts
    692
    Threads
    205
    Credits
    85
    Thanked
    21

    Default fajr nimaz?

    mardan mai fajr nimaz ka lia aisa koi online software ya calender hai jes mai a pata chalain ke fajr nimaz kes waqt pari jaayain jab suraj toologh ho jayain

    qaza nimaz kes waqt pari jaayain aur kes time tak pari ja sakti hai

  2. #2
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default

    Quote labjab said: View Post
    mardan mai fajr nimaz ka lia aisa koi online software ya calender hai jes mai a pata chalain ke fajr nimaz kes waqt pari jaayain jab suraj toologh ho jayain

    qaza nimaz kes waqt pari jaayain aur kes time tak pari ja sakti hai۔ترجمہ۔
    مردان میں فجر نماز کے لئے ایسا کوئی آن لائن سوفٹ وئیر یا کیلنڈر ہے جس میں پتہ چلے کہ فجر کی نماز کس وقت پڑھی جائیں جب سورج طلوع ہو جائے
    قضا نماز کس وقت پڑھی جائیں اور کس ٹائم تک پڑھی جا سکتی ہیں؟؟



    السلام علیکم


    آن لائن کیلنڈر کے لئے مندرجہ ذیل تصیر کو دیکھیں
    اگر یہ آپ کا مطلوبہ کیلنڈر ہے تو پھر اس لنک پر جائیں





    سوال
    اگر کوئی نماز قضاء ہو جائے،
    مثلاً اگر مغرب کی نماز کسی مصروفئیت کی وجہ سے قضا ہو گئی ہے

    اور عشاء کی نماز کا ٹائم داخل ہو گیا ہے

    ابھی اذان نہیں ہوئی

    اس حالت میں

    1: پہلے عشاء کی اذان کا انتظار کیا جائے
    اور عشاء باجماعت ادا کر کے
    بعد میں مغرب پڑھی جائے؟؟؟؟؟؟
    یا
    2: اذان سے پہلے قضاء مغرب ادا کی جائے؟؟؟

    یا
    3: عشاء کی اذان ہونے کے بعد پہلے مغرب ادا کی جائے اور بعد میں
    باجماعت عشاء ادا کی جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


    جزاک اللہ



    جواب از طرف مفتی رفیق طاہر صاحب

    کسی بھی مصروفیت کی وجہ سے کوئی بھی فرضی نماز قضاء نہیں ہونی چاہیے ,
    نمازوں کو بروقت ادا کیا جائے , نماز یاد بھی ہو اور انسان بیدار بھی ہو پھر بھی لیٹ کر دے تو یہ کبیرہ گناہ ہے ,
    اس سے بچنا چاہیے ۔
    اگر کبھی ایسی غلطی ہو جائے تو احساس ہوتے ہی فورا نماز ادا کی جائے ۔
    صورت مسؤلہ میں دوسری شق درست ہے ۔



    سوال
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

    محترم شیوخ حضرات سے میرا ایک سوال ہے کہ:

    اگر فجر کی نماز قضا ہوجاتی ہے اور صبح اٹھ کر پڑھ لی جائے تو میں نے اس بارے میں سنا ہے کہ اگر 12 سے پہلے پڑھ لے تو 2 سنت کے ساتھ پڑھے اگر 12 کے بعد پڑھے تو صرف 2 فرض نماز ادا کرے۔

    اس بارے میں احادیث میں کیا دریافت ہے؟ مطلح فرمائیے گا۔ ان شاءاللہ

    والسلام علیکم


    جواب از طرف مفتی رفیق طاہر صاحب
    ماز کی قضاء میں تاخیر کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے ہی نیند سے اٹھے اور نماز فورا ادا کرے چاہے ڈیوٹی کا ٹائم ہو یا اسکول کا تاخیر کی صرف اتنی اجازت ہے کہ نماز کی تیاری کی جاسکے۔
    رہا مسئلہ نوافل کی قضائی کا تو اس میں راجح یہ ہی ہے کہ نوافل (سنتیں( کی بھی قضائی دی جاسکتی ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب۔




    سوال
    السلام علیکم!
    اگر قضا نماز بھول جائے تو کیا کریں یعنی میرے ذمے بہت سی قضا نمازیں ہوں اور ان میں سے کچھ بھول جائیں تو کیا کرے۔

    جواب از طرف مفتی رفیق طاہر صاحب
    اس قسم کی قضاء نمازوں کی قضائی دینا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے
    ایسا شخص اللہ سے سچی توبہ کرے اور آئندہ کوئی نماز قضاء بھی نہ ہونے دے
    اسکے گزشتہ گناہ اسی توبہ کی بناء پر معاف ہو جائیں گے ان شاءاللہ تعالى

    إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلاً صَالِحاً فَأُوْلَئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُوراً رَّحِيماً [الفرقان : 70]



    مفتی جناب رفیق طاہر صاحب کا تعارف
    میری علمی قابلیت بس یہ ہے کہ جامعہ محمدیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ سے فارغ التحصیل ہوں ۔
    فن حدیث بالخصوص فقہ الحدیث , علم رجال , مصطلح الحدیث , حدیث کی صحت وسقم , فرقہائے باطلہ کا رد یہ میرا ذوق طبعی ہے
    جامعہ محمدیہ عام خاص باغ ملتان میں حدیث کے استاذ کے طور پر تدریسی فرائض سرانجام دیتا ہوں
    ملتان اور قرب وجوار کے علاقوں سے مستفتی حضرات کے لیے فتاوى تحریر کرنا بھی میری ذمہ داری ہے
    کچھ عربی کتب کے تراجم کیے ہیں , سنن أبی داود کی عربی میں مفصل شرح لکھ رہا ہوں , اصول فقہ اور اصول حدیث کو قرآن وحدیث کی نصوص سے استنباط کرکے ایک نئے طرز کا کتابچہ ترتیب دے رہا ہوں جو کہ اصل الاصول یعنی علم اصول کے دلائل پر مشتمل ہوگا ۔ اسکے علاوہ مختلف موضوعات بالخصوص دفاع حدیث پر بہت سے مناظرے بھی کیے ہیں اور کتابچے بھی تحریر کیے ہیں , فکر غامدی و عثمانی و مسعودی و اور موجودہ وقت کے ہر بدعتی و پرویزی کا رد محبوب مشغلہ ہے ۔

    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default


    THREAD START KARNEY SAY PAHLEY MOHTARAM KIYA KAREY SHUKREYA

    JEE AAP YEH SOFTWARE USE KAREY

    ISS LINK PAY JAA KAR APNA EMAIL ADDRESS OR COUNTRY SELECT KAREYN OR FREE DOWNLOAD KAREYN

    LINK

    YEH SOFTWARE AAP JO TIME SETTINGS KAREEN GAY AAP KO HER NAMAZ K LAY AZAN DEY GA MAIN BHI YEH HI USE KARTA HOON EUROPE KI TU BAAT SAMAJ AATI HAI K YAHA PAY AZAN NAHI HOTI MAGER MARDAN MAIN.......????

    JAHAN TEEK MUJ GUNNAGAR KA ILM HAI QAZA NAMAZ USS WAQAT PERHI JAA SAKTI HAI JISS WAQAT KISI DOSARI NAMAZ KA WAQAT NA HOO MAZEED AAP KI REHNUIEE K LEY MOOLVI SUFYAN KO AAP K THREAD KA LINK DEY RAHA HOON AAP KO BEYTAR GUIDE KAR DEY GAYE...

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #4
    GAME__OVER's Avatar
    GAME__OVER is offline Senior Member+
    Last Online
    13th August 2022 @ 12:13 PM
    Join Date
    08 Feb 2011
    Location
    Peshawar
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    897
    Threads
    72
    Credits
    190
    Thanked
    31

    Default

    Last edited by *ESHA*; 30th October 2011 at 08:44 AM. Reason: Jazak Allah

  5. #5
    bhi's Avatar
    bhi is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2024 @ 07:36 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    manshera
    Posts
    649
    Threads
    104
    Credits
    1,277
    Thanked
    18

    Default


  6. #6
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default

    agr jamat k sath namaz parh rahey hyn or only aapki namaz mgrib ki rehti hy tu ap jamat k sath esha prhein ge....den bad me mgrib prhein...

    agr sb ki mgrib ki namaz rahi hy tu pehle mgrib ki hogi jamat..den esha ki...

  7. #7
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default

    السلام علیکم

    چند مزید اشکالات کے قرآن و حدیث کے مطابق جوابات
    سوال


    اگر آدمی فجر کے دو فرض قضا ادا کر رہا ہے اور ایک ہی رکعت ہوئی اور ظہر کی فرض نماذ کی جماعت کھڑی ہو جاتی ہے تو اب وہ کیا کرے۔؟؟؟؟
    احادیث کے حوالے بھی بتا دیں تو دوسروں کو بھی سمجھانا آسان ہوجائیگا۔

    جواب از طرف مفتی رفیق طاہر صاحب
    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
    إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ
    جب اقامت شروع ہو جائے تو فرضی نماز کے علاوہ اور کوئی نماز نہیں
    صحیح مسلم کتاب صلاۃ المسافرین وقصرھا باب کراہیۃ الشروع فی النافلۃ بعد شروع المؤذن .... ح ۷۱۰
    اس حدیث سے معلوم ہوت ہے کہ
    ۱۔تکبیر شروع ہوتے ہی منفرد اپنی نماز ختم کردے
    ۲۔ اسے سلام پھیرنے کی حاجت بھی نہیں کیونکہ سلام بھی نماز کا حصہ ہے اور تکبیر کے شروع ہوتے ہی نماز ختم ہو چکی ہے
    حالت قیام ہو تو بالکل ویسے ہی نماز ختم کرے جیسے حالت قیام میں ہوا کے خارج ہو جانے کے بعد وہ نماز ختم کرتا ہے
    ایسا شخص نماز ختم کردے اور جماعت کے ساتھ مل جائے باجماعت فجر کی نماز ادا کرے اسکی دو رکعت نماز فجر اور دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی اسکے بعد وہ نماز ظہر باجماعت ادا کرے


    سوال
    ایسا شخص اپنی نماز ختم کردے تو جماعت تو ظہر کی ہو رہی ہے ، وہ جماعت میں شامل ہوجائے یعنی فجر کی قضا چھوڑ کر ظہر کی جماعت میں شامل ہوگیا ، اب ظہر کی نماز تو ہو گئی جماعت کے ساتھ ، مگر اب فجر کی نماز جو ختم کردی تھی ظہر کی جماعت کی وجہ سے اسکا کیا کرے ؟

    جواب
    وہ جماعت کے ساتھ شامل ہو جائے
    امام کی ظہر نماز ہوگی اور اسکی فجر کی نماز ہوگی , یعنی یہ ظہر کی نماز کے امام کی اقتداء میں فجر کی نماز ادا کرے گا , امام صاحب چار رکعتیں پڑھائیں گے یہ انکی اقتداء میں چار رکعتیں پڑھے گا , جن میں سے دو رکعتیں اسکے لیے فجر کی نماز کے طور پر اور دو رکعتیں نفل کے طور پر ادا ہو جائیں گی ۔
    اسکے بعد جب امام صاحب سلام پھیر دیں تو یہ ظہر کی نماز بعد میں باجماعت ادا کرے خواہ تاخیر سے آنے والوں کے ساتھ مل کر یا جنہوں نے نماز ظہر ادا کر لی ہے ان میں سے کسی کو ساتھ ملا کر ۔


    سوال


    کیا ایک نئیت سے دونوں نمازیں ادا ہو جاتیں ہیں؟؟؟ یعنی 2 فرض قضاء اور دو نفل؟؟؟؟؟

    اور
    ایسا کیوں نہیں کہ امام ظہر کی فرض نماز پڑھا رہا ہے

    جس کی فجر قضا ہو گئی ہو
    وہ امام کے ساتھ نماز شروع کرے اور جب امام 2 رکعت پڑھ کر کھڑا ہو تو

    قضاء نماز پڑھنے والا 2 رکعت مکمل کر کے سلام پھیر دے

    اور پھر 4 فرض ظہر کی نئیت کر کے امام کے ساتھ 2 رکعتیں پڑھے

    جب امام صاحب سلام پھیریں تو مسبوق کھڑا ہو جائے اور پھر اپنی باقی 2 رکعتیں پڑھ لے؟؟؟؟؟


    جواب
    ۔ صرف مخصوص حالات میں ہی بس !
    جیسا کہ مسافر مقتدی مقیم امام کے پیچھے چار رکعتیں پڑھتا ہے جبکہ اسکے ذمہ فرض صرف دو ہی ہیں !
    ۲۔ جتنی رکعتیں امام پڑھاتا ہے اس سے کم رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرنا ممنوع ہے ۔ کم ازکم اتنی رکعتیں پڑھنا ہونگی جتنی امام نے پڑھائی ہیں ! , البتہ امام سے زائد پڑھی جاسکتی ہیں جیسا کہ مقیم مقتدی مسافر کے امام کے پیچھے ہوتا ہے ۔


    سوال

    اس کی کیا دلیل ہے کہ پہلے فجر کی قضاء نماز پڑھے اور پھر ظہر کی نماز ادا کرے؟؟؟
    براہِ مہربانی حوالہ دیجئے گا۔ جزاک اللہ

    جواب
    سکی دلیل یہ ہے کہ غزوہ خندق کے موقع پر رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کی کچھ نمازیں قضاء ہوگئیں تو آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے انہیں بالترتیب ادا فرمایا
    یعنی نمازوں میں تقدیم تاخیر رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں اور نمازوں کو ترتیب وار ادا کرنا آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ۔
    لہذا ہر مؤمن شخص پر لازم ہے کہ نمازیں بالترتیب ادا کرے , تو جسکی فجر کی نماز قضاء ہوئی ہے جب تک وہ فجر کی نماز ادا نہ کر لے ظہر کی ادا کرنا خلاف سنت ہے
    اور جماعت کی موجودگی میں علیحدہ پڑھنا بھی ممنوع ہے
    تو ایسے شخص کو ظہر کی جماعت کے ساتھ ملنا ضروری ہے اور پہلے فجر کی نماز ادا کرنا بھی ضروری ہے لہذا صورت مذکورہ کے سوا اور کوئی صورت باقی نہیں رہتی کہ وہ ظہر کی جماعت کے ساتھ فجر کی نماز ادا کرے اور اسکے بعد نماز ظہر باجماعت ادا کرے




  8. #8
    labjab's Avatar
    labjab is offline Advance Member
    Last Online
    22nd March 2023 @ 06:51 AM
    Join Date
    19 Feb 2009
    Location
    MARDAN
    Age
    38
    Posts
    692
    Threads
    205
    Credits
    85
    Thanked
    21

    Default

    tnx problm solved

Similar Threads

  1. qaza nimaz
    By usman1990 in forum Baat cheet
    Replies: 4
    Last Post: 28th August 2011, 07:31 PM
  2. Mukamal nimaz urdu tarjumay kay sath
    By imsog in forum General Discussion
    Replies: 5
    Last Post: 17th March 2011, 03:56 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 29th March 2010, 10:51 PM
  4. Fajr ka time, shaitan aur namazi :)
    By Asad Mirjat in forum Videos
    Replies: 6
    Last Post: 18th July 2009, 08:59 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 30th May 2009, 01:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •