ساحر لدھیانوی کا خوبصورت کلام
ساحر لدھیانوی کا خوبصورت کلام
one of my best ghazal for all times nice sharing keep it up
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Superb
nice sharing keep it up
بہت شکریہ پسند کرنے کا۔ سدا بہار شاعری میں سے ایک ہے۔
اور توقیر بھائی آپ بھی بنا لیں۔ مجھے بھی خوشی ہوگی۔اور مجھے یقین ہے کہ آپکی ڈیزائننگ وغیرہ مجھ سے بہت ہی بہتر ہوگی۔
اور میرے خیال سے شاعری میں ایک تھریڈ بہت دفعہ بھی ہو تو بھی ٹھیک ہے۔ کیونکہ سب کا اپنا ایک سٹائل ہے۔
تو آپ بھی بنائیں اور لنک بھی بھیج دیں۔ انتظار رہے گا۔
very NICE Yar...
Outer links not Allowed.......... ITD TEAM
ok Tauqeer bhai. thanks again
Bookmarks