اسلام علیکم دوستو
اُمید ہے کہ سب اللہ پاک کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
میں نے نوکیا 5800 ایکسپریس میوزک موبائل یہ سمجھ کر
لیا تھا کہ اس میں پی ڈی ایف ریڈر ہے پر جب میں نے اس
میں پہلی مرتبہ پی ڈی ایف فائل دالی تو پتہ چلا کہ اس میں
پی ڈی ایف ریڈر تو موجود ہی نہیں ہے .
پھرمیں نے پی ڈی ایف ریڈر ڈون لوٍڈ کیا اور انسٹال کیا
پر جو بھی کیا وہ ٹرائل ررینز تھے بڑی کوشش کی پر
رجسٹرڈ نہیں ملا پلیز کوئی مجھے یہاں پر رجسٹرڈ پی
ڈی ایف ریڈر دے سکتا ہے
Bookmarks