Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: آؤ سب مل کے ایک ڈالر تلاش کریں

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Angry آؤ سب مل کے ایک ڈالر تلاش کریں


    Name:  post1.jpg
Views: 395
Size:  76.1 KB

  2. #2
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    لہہ دس
    تیس پورے تو ہیں

    پانچ روپے واپس ملنے کے بعد اُن تینوں نے تیس میں سے مجموعی طور پر پچیس روپے ادا کر دئے

    دو روپے لڑکے کی جیب میں ہیں۔

    اور باقی تین روپے ایک ایک روپے کے حساب سے سب کے پاس ہیں


    پچیس، دو اور تین ملا کر تیس پورے تو ہیں

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    زاویے تو بیشمار ہیں دیکھنے کے
    اس کو آپ اس طرح بھی دیکھ سکتے ہیں کہ لڑکے نے جو دو ڈالر اپنی جیب میں رکھے، یہ وہی دو ڈالر ہیں جن کی وجہ سے کمرے کی مالیت تینوں دوستوں کے لئے پچیس کی بجائے ستائیس روپے بن گئی۔ ستائیس کو آپ چاہے تو کمرے کا کرایہ سمجھ لیں۔ چاہے یہ سمجھ لیں کہ پچیس روپے کرایہ اور دو روپے لڑکے کی ٹِپ۔ کھیسے سے تو ستائیس ہی گئے نا۔ اور باقی جو تین بچ گئے وہ اُن کو فی کس ایک ایک ٹھیپہ لبھ گیا۔

  4. #4
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote iamhummad said: View Post
    لہہ دس
    تیس پورے تو ہیں

    پانچ روپے واپس ملنے کے بعد اُن تینوں نے تیس میں سے مجموعی طور پر پچیس روپے ادا کر دئے

    دو روپے لڑکے کی جیب میں ہیں۔

    اور باقی تین روپے ایک ایک روپے کے حساب سے سب کے پاس ہیں


    پچیس، دو اور تین ملا کر تیس پورے تو ہیں
    پا جی سوال کو غور سے پڑھیں

  5. #5
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote iamhummad said: View Post
    زاویے تو بیشمار ہیں دیکھنے کے
    اس کو آپ اس طرح بھی دیکھ سکتے ہیں کہ لڑکے نے جو دو ڈالر اپنی جیب میں رکھے، یہ وہی دو ڈالر ہیں جن کی وجہ سے کمرے کی مالیت تینوں دوستوں کے لئے پچیس کی بجائے ستائیس روپے بن گئی۔ ستائیس کو آپ چاہے تو کمرے کا کرایہ سمجھ لیں۔ چاہے یہ سمجھ لیں کہ پچیس روپے کرایہ اور دو روپے لڑکے کی ٹِپ۔ کھیسے سے تو ستائیس ہی گئے نا۔ اور باقی جو تین بچ گئے وہ اُن کو فی کس ایک ایک ٹھیپہ لبھ گیا۔
    بھا جی جس زاویے سے سوال پوچھا گیا ہے اس سے جواب دیں

  6. #6
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Mradeelmn said: View Post


    پا جی سوال کو غور سے پڑھیں
    مسئلہ تو یہ ہے کہ تیس پورے ہیں
    انتیس ہے ہی نہیں
    جس طرح میں نے گنائے ہیں


    یہ تو وہی بات ہوئی
    دس انگلیاں اکٹھی کھولو دونوں ہاتھوں کی
    پھر بائیں ہاتھ کی چیچی سے گننا شروع کر دو اُلٹا
    دس، نو، آٹھ، سات، چھ
    یہ ہو گئی پانچ انگلیوں کی گنتی
    پھر چھ جمع پانچ مساوی گیارہ کر کے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں بن جاتی ہیں

  7. #7
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Mradeelmn said: View Post


    بھا جی جس زاویے سے سوال پوچھا گیا ہے اس سے جواب دیں
    اچھا پھر آپ نو ضرب تین ستائیس بھی کر رہے ہو
    اور بیچ میں لڑکے کے جیب میں رکھنے والے دو الگ بھی جمع کر رہے ہو

    یعنی ستائیس جمع دو
    حالانکہ ستائیس کے اندر ہی وہ دو روپے بھی موجود ہیں جو لڑکے نے اپنی جیب میں رکھے ہیں۔

    ستائیس میں دو الگ جمع کرنے کا لاجک ہی نہیں بنتا
    کیونکہ مینیجر کے پاس پچیس ہیں اور لڑکے کے پاس دو ۔ اور ستائیس پورے ہو جاتے ہیں۔ مزید دو جمع کئے گئے پیسے نہ ہی مینیجر کے پاس گئے اور نہ ہی لڑکے کے پاس

    اگر صرف مینیجر کے حساب سے دیکھنا ہے تو مینیجر کو ہر شخص نے نوڈالر نہیں ادا کئے۔ کیونکہ مینیجر کے پاس تو صرف پچیس پہنچے ہیں۔
    اس کا مطلب ہے کہ ہر شخص نے پچیس تقسیم تین یعنی
    8.33
    روپے ادا کئے ہیں مینیجر کو۔
    تینوں کے
    8.33*3=25
    روپے گئے مینیجر کو
    تینوں کے صفر اعشاریہ چھ سات روپے
    0.67*3=2
    روپے گئے لڑکے کے پاس
    باقی بچ گئے تین روپے
    وہ سب کو واپس مل گئے





    تو میرے بھائی آسان سا حل یہ ہے کہ نو ضرب تین ستائیس کرنے کے بعد وہ دو روپے جو آپ نے پلس کیئے ہیں اُن کو پلس نہ کرو۔ ستائیس ہی رہنے دو۔
    باقی تین روپے وہ والے جمع کرو جو تینو دوستوں کو واپس مل گئے

  8. #8
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    بھائی جان آپ نے یہ سوال پہلے بھی پوچھا ہوا ہے،۔
    http://www.itdunya.com/t266393/

  9. #9
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Basit Gul said: View Post
    بھائی جان آپ نے یہ سوال پہلے بھی پوچھا ہوا ہے،۔
    http://www.itdunya.com/t266393/
    ہاہا
    حساب کی یہ بہت مشہور زمانہ پہیلی ہے
    اور اس کو مختلف لوگوں نے مختلف انداز سے حل کیا۔

    اور کچھ لوگوں نے کسی جواب کو درست تسلیم کیا اور کسی نے کسی جواب کو

  10. #10
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote basit gul said: View Post
    بھائی جان آپ نے یہ سوال پہلے بھی پوچھا ہوا ہے،۔
    http://www.itdunya.com/t266393/
    بھائی وہ تو اور سوال تھا

  11. #11
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Mradeelmn said: View Post


    بھائی وہ تو اور سوال تھا
    ہاہاہاہا
    نام بیشک ٹافیاں رکھ دو یا کمرہ رکھ دو
    کنسیپٹ تو وہی رہتا ہے تقریبا
    ویسے میں نے وہ تھریڈ نہیں پڑھا

  12. #12
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote iamhummad said: View Post

    ہاہاہاہا
    نام بیشک ٹافیاں رکھ دو یا کمرہ رکھ دو
    کنسیپٹ تو وہی رہتا ہے تقریبا
    ویسے میں نے وہ تھریڈ نہیں پڑھا


    main nay aap ke saree anwsers read kiya sab teek hai or logical hai ab bahi na manaey tu or baat hai kyun yeh sawal pahley bhi dosarey angle say kiya ja chuka hai ab waha ka answer yaha post kar doon tu koie fida nahi hai

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 29th July 2018, 05:42 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 10th May 2017, 12:52 AM
  3. مغربی کلچر و تہوار ۔Valentines
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 5th March 2012, 04:29 PM
  4. دیہات میں بوائے اسکاؤٹ
    By zeshan_umar in forum General Knowledge
    Replies: 4
    Last Post: 4th April 2010, 09:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •