Results 1 to 3 of 3

Thread: کیلنڈر میں سال دو ہزار گیارہ (جوکہ ختم ہونے &a

  1. #1
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default کیلنڈر میں سال دو ہزار گیارہ (جوکہ ختم ہونے &a


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عرض یہ کرنا چاہتا ہوں کہ کیلنڈر کی آج ضرورت پڑ گئی۔ لیکن یہاں تو دو ہزار گیارہ موجود ہی نہیں، جو کہ اب اپنے اختتام کی جانب مائل و گامزن ہے۔

    Name:  2011.jpg
Views: 169
Size:  74.4 KB
    اس کے علاوہ بہت سے لوگوں کی ڈیٹ آف برتھ کیلنڈر میں شامل ہی نہیں ہے۔
    ماشاءاللہ جتنے ممبرز ہیں ، اُس حساب تے تو ہر تاریخ میں ایک سے زائد لوگوں کی سالگرہ ہوتی ہے۔ لیکن یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیلنڈر میں بہت سی تاریخیں بلکل خالی دکھائی دے رہی ہیں۔ مثال کے طور پر ستائیس دسمبر کو ہی میری تاریخ پیدائش ہے۔ مگر ستائیس کے خانے میں نام موجود نہیں۔ سکرین شاٹ میں ہی دیکھ لیں، بیس دنوں کی تاریخیں موجود ہیں۔ جن میں سے نو دن تقریباً کسی کی ڈیٹ آف برتھ شو ہی نہیں ہو رہی۔
    اس کا فرق یہ پڑتا ہے کہ ٹوڈے برتھ ڈے میں بہت سے مشہور اور پرانے دوستوں اور ممبرز کی سالگرہ بھی لکھی جانے سے رہ جاتی ہے
    اگر پہلے پیج پر لکھے گئے ممبرز کی تعداد یعنی 221,557 کو سال کے دنوں کے حساب یعنی تین سو پینسٹھ سے تقسیم کر دیا جائے تو ایک دن میں تقریباً چھ سو سے زائد لوگوں کی ایوریج سالگرہ بن جاتی ہے۔ ظاہر ہے کسی دن کم اور کسی دن زیادہ بھی ہوں گے۔ آئی ٹی دنیا کے لیجنڈز کی تعداد بھی ماشاءاللہ ہزاروں میں ہے۔ یوں لیجنڈز بھی تقریباً ایک دن میں ایک آدھ موجود ہی ہوتا ہے۔
    لیکن آج کا ہی سکرین شاٹ دیکھ لیں، کسی کی بھی برتھ ڈے شو نہیں ہو رہی۔
    Name:  no birthday.jpg
Views: 171
Size:  27.1 KB
    ۔
    Last edited by tesst2; 2nd November 2011 at 12:45 AM.

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔کلنڈر میں موجود کلنڈر رینج کو صحیح کر لیا گیا ہے۔۔ آپ نے لکھا ہے کہ آپ کا اور کچھ ممبرز کا ڈیٹ آف برتھ کلنڈر میں نہیں آ رہا ہے۔۔
    کلنڈر میں صرف ایڈوانس ممبرز کا ڈیٹ آف برتھ آئیگا۔ (کیونکہ اگر ہم یہ تمام ممبرز کے لئے کر دیں اور ہر دین پچاس پچاس ،۔۔ ساٹھ ساٹھ لوگوں کی برت ڈے ہوگی)۔ اور صرف ان ایڈوانس ممبرز کو جنہوں نے اپنے یوزر سی پی میں یہ آپشن دی ہو کہ ان کے ڈیٹ آف برتھ کو فل دکھایا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے ایسا نہیں دیا تھا۔۔۔۔لہذا آپ کا شو نہیں ہو رہا تھا۔۔۔۔۔۔لیکن آپ کا میں نے ابھی صحیح کیا۔۔

    شکریہ

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    جزاک اللہ خیر

    تالہ مار دیجئے بیشک

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. تنصیبِ اُردو
    By ~*hiway*~ in forum Computer Articles
    Replies: 12
    Last Post: 18th February 2016, 05:18 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 12th March 2015, 04:49 PM
  4. میں کہتی تھی
    By ~*SEEP*~ in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 24
    Last Post: 7th August 2014, 07:48 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 16th March 2009, 02:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •