کندھار: تین خودکش حملہ آوروں نے افغان شہر کندھار میں ایک غیر حکومتی تنظیم کے آفس پر حملہ کیا جس میں تین لوگ پیر کے روز مارے گئے، حکام کا کہنا ہے۔ ایک حملہ آورنے کار بم حملہ آفس کے باہر کیا، جس میں تین لوگ مارے گئے، دو اور حملہ آور کمپاؤنڈ میں گھسے جہاں انہیں پولیس نے گھیر لیا۔
طالبان کے نمائندے یوسف احمدی نے کہا کہ عسکریت پسند گروپ کندھار میں ہونے والے کار بم دھماکے کے ذمہ دار ہیں۔ ان کی نظر میں یہ حملے اسلام کا صحیح روپ ہیں۔
http://www.dawn.com/2011/10/31/two-k...-official.html
Bookmarks