Results 1 to 7 of 7

Thread: نئے اور تازہ دم بیل پسند کر لیجئے

  1. #1
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Talking نئے اور تازہ دم بیل پسند کر لیجئے

    یہ ہمارے درویش بھائی عرف نونی اور سائلنٹ جان بھائی عرف انتظار اور ٭ملِک٭ بھائی عرف تحسین کا کیٹل فارم ہے۔
    اشتہار میں لکھے گئے جانوروں کے انوکھے نام تو دیکھیں ذرا۔ فون نمبر تو سب کا آہو ہی ہے

    نونی (درویش) اور انتظار (سائلینٹ جان) کے بقول یہ دو بہنیں ہیں۔ جن کا وزن ، رنگ، صورت ایک جیسا ہی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کی فوٹو کاپی ہیں۔ اور تو اور ٹانگیں بھی ایک جیسی اور ایک ہی ذائقے کی مزے دار قسم کی مارتی ہیں۔ کھینچ کے اور ٹکا کے

    اگر سوئس بینکوں میں ہمارے ملک کے پیسے موجود ہیں تو کیا غم۔ ہم لوگوں نے بھی سوئس ڈنگر ادھر بلوا لئے ہیں۔
    اس سوئس نسل کے بیل کی قیمت پندرہ لاکھ روپے رکھی گئی ہے، اب فلیٹ لینا ہے یا بیل ۔ اس کا دارومدار تو خریدار پر ہے۔

    پاکستان میں سبّی کے مویشی مقبول ہیں، شاید یہ ہی وجہ ہے کہ وہاں ہر سال مویشی میلہ لگتا ہے، سبی کی دیسی نسل کے اس خوبصورت بیل کا نام مہاراج رکھا گیا ہے، تصویر میں موجود مالک درویش عرف نونی کا کہنا ہے کہ اس کے رنگ اور قدامت کے باعث یہ نام اس پر جچتا ہے۔

    مویشی منڈی میں ’طوفان‘ آچکا ہے۔ سبی نسل کے اس بیل کی قیمت بھی تصویر میں موجود سائلنٹ جان عرف انتظار نے دس لاکھ روپے سے زیادہ رکھی ہے۔

    منڈی میں کترینا نامی اس گائے کی قیمت صرف ساڑھے چار لاکھ روپے ہے

  2. #2
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default


    اس دب دبے والے اور فخر سے کھڑے بیل کا نام فخر پاکستان رکھا گیا ہے

    لو جی!۔۔ اس جانور کا نام دبنگ رکھا گیا ہے

    کئی فٹ چوڑے اور کئی فٹ لمبے اس بیل کا کوئی نام نہیں، مگر منڈی میں سب سے بھاری جانوروں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ اس کی آنکھوں میں غصہ تو دیکھیں ذرا













    لو جی! آخری بیل پیش خدمت ہے۔
    یہ خوبصورت مورا آپ کے جانور پر کیسے لگے گا، ٭ملِک٭ عرف تحسین یہ پہن کر اور بیل بن کر بھی دکھا سکتے ہیں۔ صرف سینگوں کی ہی تو کمی ہے۔ باقی آپ ملک بھائی کو داد دیں۔ میں چلتا ہوں۔ رب راکھا

  3. #3
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    wah G wah

  4. #4
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default


  5. #5
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    یہ کیا بکواس نام رکھے ہیں،۔
    کوئی ان میں سے ہے تو بتاؤ
    آصف اے زیڈ
    این شریف
    مولانا ڈیز۔۔۔
    اے حسین بھائی
    ایس یوسف آر جی

  6. #6
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post
    یہ کیا بکواس نام رکھے ہیں،۔
    کوئی ان میں سے ہے تو بتاؤ
    آصف اے زیڈ
    این شریف
    مولانا ڈیز۔۔۔
    اے حسین بھائی
    ایس یوسف آر جی
    ہاہاہاہا
    نکمے عجیب انسان ہے
    خود سوچو
    قیمت پندرہ لاکھ روپے ہے
    اگر ایسا نام کسی نے رکھا تو مخالفین نے خوش ہو کے گولی مار دینی ہے

  7. #7
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    paa jee mujay tu chander mukhi passand hai
    wassey sab ke sab ek say bar kar ek hain

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Similar Threads

  1. Replies: 55
    Last Post: 12th January 2020, 08:46 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  4. Replies: 28
    Last Post: 3rd April 2015, 11:28 PM
  5. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:31to40
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 41
    Last Post: 19th January 2010, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •