zabardast
zabardast
اُسے آپ کا پیغام( اُسے کہنا کہ جدائی سے محبت کم نہیں ہوتی) دیا تو انھوں نے جواب میں کہا ہے دیوانے سے کہنا فاصلے کوئی معنیِ نہیں رکھتے
ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
کہ ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھنا
Good Sharing Brother
Designing as usual very beautiful
Bookmarks