Bohat Khub
So Nice Work
Keep it Up Brother
Bohat Khub
So Nice Work
Keep it Up Brother
بہت زبردست وقار بھائی،۔ شاندار ٹیٹورل
سکرین شاٹ سے سمجھا کر مزید آسان اور جامع بنا دیا،۔
آپ کا بے حد شکریہ
بہت خوب بھائی
شئیر کرنے کا شکریہ
آپ نے درست تحریر کیا کہ یہ پہلے سے بہتر اور آسان انداز میں آپ نے سیکھایا ہے۔ آج کل سارا ضرور کورل پر ہی ہے۔ کوئی کورل 12 میں تھریڈ بنا رہا ہے۔ کوئی ایکس 3 میں اور کوئی ایکس 5 میں تحقیق سے معلوم ہوا ہے۔جب آپ دوست اپنا تھریڈ تحریر کیا کریں تو اس بات کی وضاحت ضرور کیا کریں کہ تھریڈ کون سے ورژن میں تحریر کیا گیا ہے یا کون سا ورژن سیکھایا جا رہا ہے۔
Bhai jan ye method sb versi0ns me he chalta he, thanks a lot 4 yur sweet replies
بہت زبردست ٹیوٹوریل
بہت اچھے
شکریہ
Ap ka bohat Shukriya
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
waqarraj
ماشاءاللہ۔۔۔ماشاءللہ۔۔۔ بہت ہی زبردست ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے۔۔۔
واقعی ایک طویل عرصے سے کورل ڈرا میں اُردو پیسٹ کرنا ایک محال تھا جس میں بہت سے سٹیپس تھے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ کورل ڈرا کو اِنسٹال کرنے سے اجتناب برتتے تھے۔ لیکن آپ نے چٹکیوں میں اِس مسئلے کا حل کر دیا۔۔۔
اپنے روایتی پیارے اَنداز سے آپ نے کیا خوب سمجھایا ہے۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
آپ کے اگلے ٹیوٹوریل کا اِنتظار رہے گا۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
شکریہ بھائی یہ آپ سب کی محبت ہی کی بدولت ہے
جزاک اللہ
Bookmarks