HJAplit 2,4 Fre Download
Password :itdunya:
تعارف: کسی بھی فائل کو ٹکرے کرنے کے کام اتا ہے،ٹکرے ہوئی فائل کو جوڑنے کے کام اتا ہے
استعمال کرنے کا طریقہ،: آپ لوگوں نے اکسر دیکھا ہو گا کے میڈیا فائر میں جو بھی فائل ہوتی ہے اس کی شکل کچھ اس طرح کی ہو جاتی ہے
اب ان کو کیسے چلائا جاتا ہے یا استعمال کیا جاتا ہے، اصل میں یہ اس کی ہی وجہ ہے جو فائلز اس طرح نظر اتی ہی
سب سے پہلے سوفٹوئر کو رن کرئیں اور اس پر جوائن کا بٹن پرس کرئیں اس طرح
اب انپٹ فائل میں آپ اس جگہ جائیں جہاں پر یہ فائلز پڑی ہیں وہاں پر آپ کو صرف ایک ہی شو ہو گی اس کو سلیکٹ کر لیں اور اوٹ پٹ میں جہاں سیو کرنی ہیں
لو جی آپ کی فائل اصلی حالت میں واپس آ چکی ہے،
یاد رہے کہ آپ اس کے ساتھ کسی وزی فائل کو جو کسی جگہ بجھنی ہو اور میل میں نا جاسکتی ہو تو اس طرح اس کو ٹوکڑے کر بھی سکتے ہیں سپلٹ کے اپشن میں جا کر
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا دل شاہ
Bookmarks