جیسا کہ آپ سب جانتے ہے کہ کچھ عرصے پہلے منیجمنٹ نے تمام ممبرز کے لئے پرفائل دیکھنے کے آپشن کو آپن کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کا ہمارا سوال یہ نہیں کہ یہ کب ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ آپ یہ بتائیں کہ اب تک سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پروفائل کس ممبر کا ہے،۔۔ اس کی آئی ڈی، پرفائل لنک اور جتنی دفعہ اس کا پروفائل دیکھا گیا ہے وہ لکھیں۔۔
(First Who Answer will get ITD Winner Rank)
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Bookmarks