کچھ عرصہ پہلے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں
Default Text Formatting Settings
کو ممبر کے کے لئے ایکٹوو کیا گیا تھا،۔ اس کی مدد سے ممبر کے پر پوسٹ وغیرہ میں یہ سیٹنگ آٹو آتی ہے۔۔ آپ یہ بتائیں کہ اس کو ممبر کہاں پر جا کر آپنے لئے سیٹ کر سکتا ہے،۔۔ مکمل پات اور سکرین شارٹ دینا مسٹ ہے۔۔۔
(First Who Answer will get ITD Winner Rank)
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Bookmarks