اس ٹیم ممبر کا نام بتائیں،۔۔ جو آئی ٹی دنیا ڈداٹ کام کے ٹیم میں تھے۔۔ ان کی کسی وجہ سے ٹیم سے ہٹایا گیا۔۔۔ اور بعد میں دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا۔۔۔
اور موجودہ ٹیم کا حصہ ہے۔۔
(First Who Answer will get ITD Winner Rank)
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Bookmarks