thanx for sharing
یہ دوبارہ نیٹ سے کنیٹ ہو کر رجسڑ ہونے والی بات تھوڑا تفصیل سے بتا دیں
وہ یہ کہ جب آپ آئی ڈی ایم کو رجسٹر کر دیں گے تو اگر آپ نے آئی ڈی ایم اوپن نہیں کیا اور نیٹ کو کنیکٹ کر دیا تو جب آپ نیٹ کنیکٹ کرنے کے بعد آئی ڈی ایم کو اوپن کریں گے تو وہ دوبادہ سے وہی میسج دے گا فیک سیریل والا اس لئے آپ جب رجسٹر کرتے ہیں تو ایک میسج یک دم آہ کر غائب ہو جاتا ہے آپ ساتھہ ہی آئی ڈی ایم کو اوپن کر لیں اور پھر نیٹ کنیکٹ کریں۔۔۔
nice sharing!!
YOUSAFZAI
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
lmran
ارے واہ آپ نے تو بہت ہی زبردست ٹپ بتائی ہے۔۔۔
بہت اچھے طریقے سے آپ نے سمجھایا ہے۔۔۔
ڈئیزائننگ بہت پیاری کی ہے۔۔۔
آپ کی اگلی ٹپ کا اِنتظار رہے گا۔۔۔
آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
great shairing
پسند کرنے کا
nice sharing
yr 4shared main se kew wala viesion download karo lo idm free main aur mazy karo
301 44 322 42
میں سمجھا نہیں آپکی بات تھوڑا کھول کے بتانا پسند کریں گے کہ آپ کے کہنے کا مطلب کیا ہے اور دوسری بات فورم پر نمبر دینے کی اجازت نہیں اسلئے مہربانی کرکے پوسٹ کو ایڈٹ کرے اور نمبر کو ختم کریں اور دوسری بات آئی ٹی دنیا کے رولز کو فولو کریں۔۔۔
kia kisi ny check kia hy jo sub gr8 gr8 trick likh rahy hu
Brown EyEs
Bookmarks