mera vga card install nhe ho raha or mugha pata bhe nhe chal raha ka kon sa hia. plz help me or yeh btain ka kasa found karo or pher download karo
mera vga card install nhe ho raha or mugha pata bhe nhe chal raha ka kon sa hia. plz help me or yeh btain ka kasa found karo or pher download karo
السّلام علیکم قابلِ تعظیم
cutesargoda
آپ کو کیا مسئلہ درپیش آ رہا ہے۔۔۔؟
آپ اپنا مسئلہ کھل کر واضح کریں۔ اور سکرین شاٹ لازمی دیں۔
اگر آپ کو اپنے سسٹم کے بارے میں اور وی جی اے کے بارے میں بلکل بھی معلوم نہیں ہے تو آپ کوئی بھی وی جی اے ڈرائیور کی سی ڈی لیں آئیں اور اس کو سی ڈی ڈرائیو میں لگاکر کنٹرول پینل میں جایئں اور وی جی اے ڈرائیور کو اپ ڈیٹ کرا لیں جب وہ پاتھ مانگے ڈرائیور کے لیے تو سی ڈی والا پاتھ اس کو دے دیں جس جگہ آپ نے سی ڈی لگائی ہے او ایس خود اپنے مطلب کا ڈرائیور وہاں سے اٹھا لے گا۔
Bookmarks