پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سالگرہ کے حوالے سے ایک نئے سوچ اور نئے قسم کا کانٹسٹ اپنے اہتمام تک پہچا۔۔ اس میں ممبرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔۔ اور بہت سارے ممبرز نے اس کے لئے بہت کوشش کی۔۔۔۔

اس تھریڈ میں آپ اپنی آپ بیتی لکھیں۔۔۔۔ کہ آپ اس کے لئے کیا کیا رہے تھے۔۔۔۔۔۔کیا کیا پلینگ آپ نے کی۔۔۔۔۔کتنی دفعہ حوشی ملی کتنی دفعہ مایوسی ہوئی۔۔ سوال کے لئے کتنا ویٹ کرنا پڑا۔۔۔۔سوال کا جواب دیتے دیتے وقت آپ کی کیا کیفیت تھی۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔

بہترین لکھنے والے تین ممبرز کے لئے بھی اعزازی ونر رینک دیئے جائنگے۔۔
اس میں موجودہ ونرز بھی لکھ سکتے ہیں۔۔۔ اگر کسی ونر نے اچھا لکھا۔ اور ٹاپ تھری میں آیا۔۔ تو ان کی ونر رینک کے ٹائم میں اضافہ کیا جائیگا۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ