السلام علیکم،۔
میرا ارادہ تو یہی تھا کہ آئی ٹی دنیا کو بھر پور طریقے سے وِش کروں گا،۔
لیکن پھر اس بار عید اور آئی ٹی دنیا کی سالگرہ دونوں ایک ہی وقت میں آ گئیں،۔
اور مجھے عید کے لئیے اپنی بستی جانا پڑا،۔
اور اپنا پی سی یوز نہ کر سکا،۔ جس کی وجہ سے آئی ٹی دنیا کو وش نہ کر سکا،۔
لیٹ وش کرنے کے لئیے انتہائی معزرت آئی ٹی دنیا
خیر وہی ہوتا ہے جو رب سوہنے کو منطور ہوتا ہے،۔
آج ہی اپنا پی سی یوز کیا تو سوچا آئی ٹی دنیا سالگرہ کے حوالے سے کچھ تھوڑا سا ڈیزائن کر دوں،۔
تو یہ ایک وال پیپر ڈیزائن کیا اور ڈیسک ٹاپ پر سجا لیا،۔
امید ہے آپ لوگوں کو بھی پسند آئے گا، اور آپ بھی اِس کو اپنے ڈیسک ٹاپ پر ضرور لگائو گے۔۔۔
چھٹی سالگرہ بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا
Bookmarks