دوستو میرے پاس Nokia5233 کا سیٹ ھے ایکسپلورر سے میں نے فائلو کو ھیڈن کیا اب دوبارہ اسے شو کرنا چا رھا ھوں کیا کرو؟؟؟؟
دوستو میرے پاس Nokia5233 کا سیٹ ھے ایکسپلورر سے میں نے فائلو کو ھیڈن کیا اب دوبارہ اسے شو کرنا چا رھا ھوں کیا کرو؟؟؟؟
Brother ap ye software download kry
aksar mobile slow ho jaye tu shop wlay kehty ha
k software ka problem ho gya ha
jab k problem ye hota ha k phone memory
application install krny sy kam ho jati ha
is software ke madad sy ap hidden files ko aasani sy
dekh kr delete kr skty ha. Ma khud yehe software use krta hu.
ye trial software ha but koe farq nhe parta
download software
السلام علیکم خرم بھا ئ
میرا مسئلہ یہ ھے کہ جو فائل ھم نے خود ھیڈن کیا ھے اس سے دوبارہ شو کیا جاۓ بس
آپ موبائل ھی میں ایسا طریقہ بتاۓگا جس طرح کمپیو ٹر میں کوئ فا ئل یا فولڈر کو ھیڈن کرتے ھیں بعد میںاسی فائل کو فولڈر آپشن میں جاکر کے ویووآل ھیڈن فائل کر دیا جاتا ھے
میرا موبائل سلو نہیں ھےٹھک ٹھاک چل رھا ھے
اور میرے موبائل سیٹ میں کمپو ٹر کی طرح ایکسپلورر ھے میںایک فائل پر ٹرائ کررھا تھا اس کو غائب کر دیا پھر اس سے دوبا رہ شو کرنے کی کوشش کی پھر مجھ سے نہ ھو سکا
اس لئے آپ دوستو سے شیر کیا
ولسلام
V thanx
Bookmarks