وعلیکم السلام،۔
دوست یہ سب جھوٹ ہوتا ہے، اور آپ جن لوگوں کا کہہ رہے ہو کہ اُن کے پاس اِس کی کاپیز یا پروف موجود ہوتا ہے۔۔
تو اِسے آپ ایسا کہہ لیں 1000 آدمی میں سے ایک کو وہ رقم یا جتنی اُس نے آن لائن کلک کر کے
Earning
کی ہو گی دے دیں گیں،۔ اِس سے انہیں اب یہ فائد ہ ہو گا کہ وہ آدمی باقی لوگوں کو پروف دکھائے گا، اور باقی لوگوں کو بھی اِس میں شامل ہونے کو کہے گا، اِس سے اُن کی ویب سائٹ کی تشہیر ہو گی اور زیادہ سے زیادہ لوگ اُس پر کام کریں گے۔۔۔ لیکن کسی کو کچھ نہیں ملے گا۔۔۔ایسا کہہ سکتے ہو کہ اِس میں .1% چانسز ہوتے ہیں، آپ جب اُن کے دئیے گئے ٹارگٹ تک پہنچیں گے،۔ مثال کے طور پر انہوں نے آپ کو 100 ڈالر کا ٹارگٹ دیا کہ آپ 100 ڈالر تک کماء لیں تو آپ کو پے منٹ کر دی جائے گی،۔ تو جب آپ اپنے ٹارگٹ کے قریب ہو گے تو آپ کا اکائونٹ بغیر وجہ بتائے بند کر دیا جائے گا۔۔ اور تب صرف پچھتاوا ہو گا کہ اپنا قیمتی وقت اِن چکروں میں کیوں ضائع کیا،۔
یہ ایک تھریڈ اِسے آپ تسلی سے ضرور پڑھ لیجئے گا۔۔۔
Earn Money Online??? The Truth....
Bookmarks