میں نے ورڈ میں ایک کتاب ٹائپ کی ہے جس کی فہرست کتاب کے شروع میں ہے جیسا کہ عموما ہوتا ہت اب میں اس فہرست کو کتاب کے عناون کے ساتھ جوڑنا چاہتا ہوں لیکن یہ مجھ سے نہیں ہو پاتا کیا کوئی صاحب میری رہنمائی کر سکتے ہیں ۔۔اس طرح کہ میں فہرت میں ایک موضوع پر کلک کرون اور مثلا وہ عنوان صفحہ ۲۵ پر ہو تو کلک کے فورا بعد صفحہ ۲۵ کھل جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امد ہے میری بات واضھ ہو گیئ ہوگی ۔۔۔۔ والسلام
Bookmarks