السلام علیکم
مجھے اپنے ایک دوست کو پولش لینگوئج میں قران بمع ترجمہ بھیجنا ہے۔ اگر کسی کو معلوم ہو کہ پولش زبان میں قرآن کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے تو برائے مہربانی اسُ کا لنک شئیر کردیں۔
جزاک اللہ

Check kren kia yehe language hay?
Bookmarks