حیران نہ ہوں جناب ان کی پروازیں بھی تاخیر کاشکار رہتی ہیں۔۔۔
حیران نہ ہوں جناب ان کی پروازیں بھی تاخیر کاشکار رہتی ہیں۔۔۔
ہاہا،۔ خیر مبارک،۔ پی آئی اے،۔ آل ویز آن ٹائم۔۔۔۔۔
وعلیکم اسلام
خیر مبارک اور آپ کو بھی بہت مبارک ہو
بہت زیادتی ہیں ہم بیرونے ممالک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ اس عید پے آپ نے کرایہ ڈبیل کر دیا
بہت افسوس ہوا مگر ساتھ ساتھ آپ کے ساتھ ہونے والا سلوک بھی دیکھا تو سوچا آپ کی کوئی غلطی نہیں یہ سب ان چند افراد کی وجہ سے ہے جو پاکستان کو تباہی کی طرف لیے جا رہے ہیں.
الله رب ال عزت پاکستان کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین
تھوڑا کرایہ کم کرو جی ہم بھی اپنے گھر والوں سے مل سکے پلیز
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
bus ab ye PIA bhe Pvt hone wala hai mubarak ho.
khair mubarik.....
Khair Mubarak
Bookmarks