میموری کارڈ کے وْلیوم میں جب وائرس چلا جاتا ہے وہ شو نہیں ہوتا اْسکا مین مقصد ہے سپیس کے ساتھ کچھ وائرس ایسے ہوتے ہیں جو زیادہ شو کرنے لگ پڑتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کم شو کرتے ہیں ہلا کے سائز کچھ اور ہی ہوتا ہے آپ کو جو میں نے کام کہا ہے آپ اْس پر عمل کریں آپ کا مسئلہ ضرور حل ہوگا آپ اپنے کارڈ کو
Avast 5.0
اس آنٹی وائرس سے سکین کریں یہ اِس کام کے لئے بہت مفید صابت ہوا ہے آگے آپ کی مرضی جو دِل میں آئے وہ کریں۔۔
Bookmarks