امید ہے آپ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
دوستوں اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ہمارے دوست ممبرز جب اردو میں لکھتے ہیں تو مناسب فونٹ سلیکٹ نہیں کرتے۔
اردو بہتر پڑھنے کے لیے فورم پر تین خاص فونٹ انسٹال کیے گیے ہیں۔
جن کے نام ہیں
Jameel Noori Nastaleeq
Urdu Naskh Asiatype
Al_qalam Tehreeri
اس کے استعمال سے آپ کو واضح فرق نظر آیے گا۔
فونٹ کو سلیکٹ کیسے کریں اس کے لیے سکرین شارٹ دیکھ لیں۔
اپنا ٹیکسٹ لکھ لیں پھر تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں اور پھر فونٹ کے آپشن سے ان تینوں میں سے کویی بھی فونٹ سلیکٹ کریں۔
اس سے آپ کی اردو بہت اچھی دکھایی دے گی مگر صرف ان ممبرز کو جنہوں نے اردو فونٹ انسٹال کی ہو۔
اوپر ڈاون لوڈ لنک سے اردو فونٹ ڈاون لوڈ کریں اور انسٹال کریں اسی طرح آپ کو بھی لکھایی بہت اچھی دکھایی دیے گی۔
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
آپ کا بھایی: عبیر عالم شاہ
Bookmarks