Results 1 to 3 of 3

Thread: -=<<About New Thread (Same Problem Again Post)>>=-

  1. #1
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default -=<<About New Thread (Same Problem Again Post)>>=-


    اُمید کرتا ہوں مینجمنٹ خیریت سے ہو گی۔
    میری بھی یہی ریکوئسٹ ہے جو دوسرے ممبرز کی ہے۔
    http://www.itdunya.com/t291170/#post3033418
    http://www.itdunya.com/t291063/
    مگر میری ریکوئسٹ یہ ہے اگر منجمنٹ نے وہ آپشن ریموو کیا ہےتو اُس کی جگہ فورم ہوم کا لنک کیوں دیا۔۔
    اس طرح دو دو ہوم پیج کے لنک ہو گئے ہیں۔
    اور اتنے سارے ممبرز جب پوچھ رہیں ہے ہیں تو ایک چھوٹا سا تھریڈ منجمنٹ کی طرف سے پوسٹ کر دیا جائے جس میں نیو تھریڈ آپشن کے متعلق بتا دیا جائے ۔
    شکریہ
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  2. #2
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    وعلیکم السلام
    بھائی یہ مسئلہ پی ایچ پی کے پرانے ورژن کی وجہ سے پیش آرہا ہے۔ اس کے علاوہ فورم میں کہیں کہیں ڈیٹا بیس ایرر کا میسج بھی آ رہا ہے۔ اس مسئلہ پر کام ہو رہا ہے انشاء اللہ جلد ہی اس مسئلہ کو حل کیا جائے گا۔ فورم کا ہوم پیج نیو تھریڈز کی جگہ مینجمنٹ نے خود لگایا ہے۔ جلد ہی اس کو دوبارہ ٹھیک کیا جائے گا۔
    تکلیف کے لئے معذرت۔
    آپ کا بہت شکریہ

  3. #3
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    پیاری سسٹر جی میں نے یہ تو نہیں پوچھا کہ یہ کیوں ہٹایا ہے۔۔
    میں نے صرف یہ پوچھا تھا کہ فارم ہوم کا لنک کیوں لگایا ہے۔۔
    اور اگر اتنا اہم آپشن نیو تھریڈ کا ریموو کیا ہےتو پلیز ایک انفارمیشن تھریڈ منجمنٹ کی طرف سے پوسٹ ہونا چاہیئے۔
    اور ڈیٹا بیس ایرر کی بات رہی تو وہ ڈیٹا بیس ایرر اب بھی موصول ہو رہا ہے۔
    اس تکلیف میں ہم سب برابر کے شریک ہیں۔
    جزاک اللہ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •