محترم ممبران آداب
میرے کمپیوٹر کو ایک عجیب بیماری لگ گئی ہے۔اسٹارت کرنے پر صرف اس کا پنکھا گھوم کر رہ جاتا ہے۔پھر لاکھ بٹن دبائو نہیں گھومتا۔ہاں اگر مین سوئچ بند کرکے پھر بٹن دبائوں(وہ بھی کمپیوٹر کے اندر کی بتی بجھنے کے بعد) تو پھر گھوم کر رہ جاتا ہے اسی طرح کر تے کرتے کافی دیر بعد چالو ہو جاتا ہے۔پھر جتنی دیر تک چلائو کوئی پرابلم نہیں ہوتا۔جس کی وجہ سے ایک بار چالو ہونے کے بعد مجھے دن دن بھر کمپیوٹر چالو رکھنا پڑتا ہے۔پلیز جلدی کوئی حل بتائیں۔