Results 1 to 2 of 2

Thread: want help for networking

  1. #1
    sandhu16 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st August 2022 @ 12:22 PM
    Join Date
    14 Oct 2009
    Age
    46
    Posts
    126
    Threads
    36
    Credits
    1,254
    Thanked
    11

    Default want help for networking

    سلام دوستوں امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے۔
    مجھے اپ دستوں سے یہ پوچھنا ہے کہ میرے سیسٹم میں دو لین کارڈ لگے ہوے ہیں۔ اور یہ سیسٹم سرور ہے اس میں ایک اکاونٹ کاسوفٹ وایر ہے جو اگے مختلف لوکیشن پر چل رہا ہے۔ اب مجھے جو کام کرنا ہے وہ یہ ہے کے میں چھتا ہوں کے میرا سرور نیٹ بھی چلایے اور کلاینٹ کو سوفٹ ویر بھی شیر ہو رہا ہو۔ لیکن جب میں نیٹ چلاتا ہوں تو انٹرنیٹ اسپلورار سنڈینگ رکوسٹ پر روک جاتا ہے اورویب پیج اوپن نہیں کرتا۔ دوسرایہ کہ جو کلاینٹ ہیں وہ بھی سرور سوفٹ ویر اسیس نہیں کر پاتے۔ اگر دوست اپ میری مدد کریں تو مہربانی ہوگی۔

  2. #2
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    اکثر آفس میں ایسا ہوتا ہے کہ سافٹوئیر کا سرور بلکل الگ ہوتا ہے۔۔
    اور نیٹ ورکنگ کا الگ۔۔
    مگر آپ ایک سرور سے دونوں کام کر رہے ہیں۔۔
    آپ نے آئی زا سرور انسٹال کیا ہوا ہے۔۔۔؟
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •