السلام علیکم
میں آپ کو یہ تجویز دینا چاھتا ہوں کہ
اس فورم میں
آن لائن فتوٰی کا سیکشن بھی شروع کیا جائے
اور دین کی درس و تدریس کا سیکشن بھی
کوئی مستند عالم روز مرہ کے مسائل کا حل بتایا کریں
جزاک اللہ
السلام علیکم
میں آپ کو یہ تجویز دینا چاھتا ہوں کہ
اس فورم میں
آن لائن فتوٰی کا سیکشن بھی شروع کیا جائے
اور دین کی درس و تدریس کا سیکشن بھی
کوئی مستند عالم روز مرہ کے مسائل کا حل بتایا کریں
جزاک اللہ
آن لائن فتوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پوسیبل نہیں۔۔۔۔۔۔کیونکہ ہمارے پاس فلحال کو بڑا عالم دین موجود نہیں ہے۔۔ دین کی درس وتدریس کے لئے پورا اسلامک سیکشن موجود ہے۔۔
بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks